24 جولائی 2013 - 19:30
قرآنی تعلیمات پر عمل کر کے ہی حقیقی قرآنی معاشرہ تشکیل پاسکتا ہے

ایران کے صوبہ اصفہان کے دینی مدارس کے سرپرست اور مرجع تقلید حضرت آیت اللہ حسین مظاہری نے اصفہان میں منعقدہ 10 ویں قرآن و عترت نمائش کے نام اپنے پیغام میں کہا قرآنی تعلیمات پر عمل کرکے ہی حقیقی قرآنی معاشرہ تشکیل پاسکتا ہے۔

ابنا: صوبہ اصفہان کے دینی مدارس کے سرپرست اور مرجع تقلید حضرت آیت اللہ حسین مظاہری نے اصفہان میں منعقدہ 10 ویں قرآن و عترت نمائش کے نام اپنے پیغام میں کہا خدا کا شکر گزار ہوں کہ اصفہان میں مسلسل 10 ویں قرآنی نمائش منعقد ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا حقیقی قرآنی معاشرہ قرآنی تعلیمات پر عمل کرنے کے بغیر تشکیل نہیں پاسکتا۔

.....

/169