23 جولائی 2013 - 19:30

افغانستان کے صوبہ وردک میں ایک خودکش حملے میں نیٹو کے تین فوجی اور ان کا ایک افغان مترجم ہلاک ہو گیا ہے۔

ابنا: افغانستان کے صوبہ وردک میں ایک خودکش حملے میں نیٹو کے تین فوجی اور ان کا ایک افغان مترجم ہلاک ہو گیا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے نیٹو اور افغان سکیورٹی فورسز کے قافلے کے نزدیک خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔طالبان نے حملے کے ذمہ داری قبول کی ہے۔ افغانستان میں رواں سال تشدد کے واقعات میں بین الاقوامی افواج کے ایک سو اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔

.......

/169