21 جولائی 2013 - 19:30
پاکستانی وزارت خارجہ نے حضرت بی بی زینب (س) کے روضہ پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی

پاکستانی وزارت خارجہ نے شام میں نبی کریم حضرت محمد مصطفی (ص)کی نواسی حضرت بی بی زینب (س) کے روضہ مبارک پر القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابی یزیدی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ابنا: پاکستانی وزارت خارجہ نے شام میں نبی کریم حضرت محمد مصطفی (ص) کی نواسی حضرت بی بی زینب (س)کے روضہ مبارک پر القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابی یزیدی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں متعین شام کے ناظم امورکو دفتر خارجہ طلب کرکے دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حضرت بی بی زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے مزار پر حملے سے پاکستانی عوام کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔

.......

/169