اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حزب اللہ لبنان نے آج لبنان کے شہر بقاع میں سیاسی اور مذہبی شخصیتوں کی موجودگی میں اپنے ایک شہید حسن احمد کنعان کا شان و شوکت کے ساتھ تشییع جنازہ کیا۔حزب اللہ کے ثقافتی عہدہ دار نے اس مراسم میں خطاب کیا۔

حزب اللہ لبنان کے ایک شہید کا شہر بقاع میں شان و شوکت کے ساتھ تشییع جنازہ ہوا۔