ابنا: نواسی رسول ، بنت علی اور کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ اقدس ایک عرصے سے دہشت گردوں کے حملوں کے زاد پر ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم یےان خیالات کا اظہارصدر شیعہ علما کونسل گلگت ڈویژن شیخ مرزا علی نے جعفریہ پریس کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز تکفیریوں کی جانب سے حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ اقدس پر حملہ کیا گیاجس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اس کو عصر حاضر کے یزدوں کی کاروائی سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت تمام استعماری ایجنٹ شام میں مسلح کاروائی کرریئں ہیں تاکہ اسلام کی تحریک کو سبوثا کرسکے لیکن ہمیں خدا کی ذات پر مکمل بھروسہ ہے کیوں کی خدا نے واعدہ کیا ہے کہ کلمہ توحید پوری دنیا میں چھا کر ریئےگا ۔ انہوںنے مزید کہا کہ پاکستان سے بھی کچھ شرپسند عناصر شام کا روخ کررہیں ہیں اس حوالے سے حکومت کا خاموش تماشی بنا قابل آفسوس ہے ۔ انہوںنے کہا کہ اس وقت پوری دنیا شام میں حکومت کے باغیوں کے آڈ میں ایک مخصوص طبقہ کو مسلح کررہی ہے اور پوری دنیا سے دہشت گردوں کو اکھٹا کیا جارہا ہے جس سے امریکہ اور دیگر استعماری ایجنٹوں کا اصلی چہرہ کھل کر سامنے آگیا ہیں ۔انہوںنے کہا کہ محبان اسلام اس سازش کو سمجھتے ہوئے اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھیں اور کسی بھی حالت کےلئے اپنے آپ کو آمادہ رکھیں ۔...../169
20 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 443351
گلگت ..... نواسی رسول ، بنت علی اور کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ اقدس ایک عرصے سے دہشت گردوں کے حملوں کے زاد پر ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم یےان خیالات کا اظہارصدر شیعہ علما کونسل گلگت ڈویژن شیخ مرزا علی نے جعفریہ پریس کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا.