ابنا: ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان سید عباس عراقچی نے ایسنا کے ساتھ انٹرویو میں اس سوال کےجواب میں کہ کیاایران کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں امریکی اور یورپی حکام کوبھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ؟ کہا بعض یورپی حکام کو شرکت کی دعوت دی گئي ہے ۔ ڈاکٹر حسن روحانی کی حلف برداری کی تقریب 4 اگست کو منعقد ہوگی ۔ اب تک بعض ملکوں نے تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیاہے ۔
.....
/169