20 جولائی 2013 - 19:30

اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئےہیں جہاں مصر کے عبوری وزیر اعظم الببلاوی نے اس کا استقبال کیا ہے۔

ابنا: اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئےہیں جہاں مصر کے عبوری وزیر اعظم الببلاوی نے اس کا استقبال کیا ہے۔مصر میں اخوان المسلمین اور مرسی کی حکومت کی برطرفی پر سعودی عرب، امارات، کویت اور اردن نے خوشی کا اظہار کیا جبکہ ترکی کے وزير اعظم اردوغان کو مرسی کی برطرفی سے سخت صدمہ پہنچا ہے اور وہ اب بھی مرسی کو مصر کو صدر مانتے ہیں۔

.....

/169