20 جولائی 2013 - 19:30
چند فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا اعلان

صیہونی حکومت نے چند فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: ذرائع کے مطابق ایک صیہونی وزیر نے کہا ہےکہ کچھ فلسطینی قیدی رہا کئے جائيں گے۔ صیہونی وزیر نے رہا کئےجانے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد نہیں بتائي۔ صیہونی وزیر نے کہا کہ بعض قیدیوں نے جیلوں میں تیس برس سزا کاٹی ہے۔واضح رہے کہ صیہونی وزیر نے بعض فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی بات جاں کیری کے اس بیان کے بعد کی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اوراسرائیل کے درمیاں عنقریب مذاکرات شروع ہونے والے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲