ابنا: امریکی کانگریس نے ایران پرپابندیوں کے بل کو التوا میں ڈالتےہوئے کہا ہےکہ خاص تحفظات کے پیش نظر یہ بل ابھی وائٹ ہاوس نہیں بھیجا جائے گا۔
واشنگٹن پوسٹ نے کانگریس کے جریدےکے حوالے سے لکھا ہے کہ اگر یہ بل اس سال تیاربھی کرلیاجائے تواسےآئندہ اکتوبر تک حتمی شکل نہیں دی جاسکتی۔
قابل ذکرہےکہ حال ہی میں کانگریس کےایک سو اٹھارہ اراکین نے صدراوباما کوخط بھیج کرمطالبہ کیاہےکہ اوباما ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کی کوشش کریں۔ اس کے علاوہ امریکہ کے بعض سابق حکام اور سفیروں نے بھی اوباما سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کئے جائيں اورایران کے منتخب صدرڈاکٹرحسن روحانی کی تقریب حلف برداری میں ان کے لئے تہنیتی پیغام بھیجا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲