19 جولائی 2013 - 19:30
حرم حضرت زینب (س) کے  انتظامی امور کے ڈائریکٹر شہید + تصویر

شام کے علاقہ زینبیہ میں واقع پیغبمر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی نواسی حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مبارک پرسلفی وہابی اور یزیدی دہشت گردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں حرم کے انتظامی امور کے ڈائریکٹر شہید ہوگئے ہیں۔

ابنا: شام کے علاقہ زینبیہ میں واقع پیغبمر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی نواسی حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مبارک پرسلفی وہابی دہشت گردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں حرم کے انتظامی امور کے ڈائریکٹر انس رومانی شہید ہوگئے ہیں۔ حملے میں حرم مبارک کو کوئی نقصان نہیں پہنچا لیکن صحن کے کچھ حصہ کو نقصان پہنچا ہے دہشت گردوں کے حملے میں کئی زائرین زخمی ہوگئے ہیں۔سلفی وہابیوں کی شکل میں یزیدی آج بھی موجود ہیں، جو اولیا خدا اور آل رسول کی قبروں کی بھی بے حرمتی اور توہین کرتے ہیں۔

سلفی وہابی یزیدیوں اور آل رسول  (ص)کے دشمنوں پر لعنت بھیجنا ہر شیعہ اور سنی مسلمان کا فرض ہے۔

.......

/169