17 جولائی 2013 - 19:30
پولیس اور ماونوازوں کے درمیان جھڑپ، ۵ پولیس اہلکار ہلاک

شمالی ہندوستان میں پولیس اور ماؤنوازوں کے درمیان ہونے والی ایک جھڑپ میں 5 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ابنا: شمالی ہندوستان میں پولیس اور ماؤنوازوں کے درمیان ہونے والی ایک جھڑپ میں 5 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔فریقین کے درمیان یہ جھڑپ ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں اس وقت شروع ہو‏ئی جب ماؤنواز باغی بم دھماکے سے ایک پل کو اڑانے کی کوشش کررہے تھے۔اس موقع پر ماؤنواز باغیوں نے کئی ٹرکوں کو بھی دھماکے تباہ کیا۔قابل ذکر ہے کہ ہندوستان میں ماؤنواز باغی گذشتہ چار عشروں سے حکومت کے خلاف برسرپیکار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲