ابنا: ترکی کے شہر دیاربکر میں ہونے والے بم دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دیار بکر کی ایک سڑک پر دھماکہ دیسی بم سے ہوا ۔ جس کے بارے میں مزید کوئی اطلاع نہیں ہے۔......./169
15 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 441491
ترک ذرائع کے مطابق ترکی کے شہر دیاربکر میں ہونے والے بم دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔