کوئٹہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ قریب واقع شہر کچلاک سے 2دھشتگردوں کو گرفتارکیا گیا ہے جن کے قبضے سے بھاری تعداد میں ہتھیاربھی برآمد ہوئے ہیں۔
گرفتار ہونے والے دھشتگردوں کے بارے میں پولیس نے مزید کچھ نہیں بتایا۔
واضح رہے کہ کل کوئٹہ کی مسجد روڈپردھشتگردوں نے 4 شیعہ مسلمانوں پر اندھا دھند فائرنگ کر کےانہیں شھید کر دیاجبکہ رات کے وقت خدائیداد روڈ پر فائرنگ کےایک اور واقعہ میں 2افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوئےتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲