ابنا: مصرمیں معزول ہونے والے صدرمرسی کی بحالی کیلئے احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ شہرکائرہ میں مرسی کے حامیوں اور پولیس کے مابین تصادم بھی ہواہے۔مصر سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ہر چند کہ قاہرہ اوراسکندریہ میں ہونے والے مظاہرے پر امن ہو رہے ہیں لیکن کل رات گئے کائرہ شہرمیں مظاہرین نے اہم روڈ بند کیا جس پرپولیس نے آنسو گیس کا بھرپور استعمال کیا۔عینی شاہدین کا کہنا کے کہ احتجاج کے دوران ایک پل کو بھی نذرآتش کیا گیا۔ مرسی کی حکومت ختم کرنے کے بعد سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور ہونے والے احتجاجی مظاہروں اور پر تشدد واقعات میں اب تک کم از کم 92 افراد ہلاک ہوئےہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
15 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 441289
مصرمیں معزول ہونے والے صدرمرسی کی بحالی کیلئے احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ شہرکائرہ میں مرسی کے حامیوں اور پولیس کے مابین تصادم بھی ہواہے۔