ابنا: افغانستان میں تعینات برطانوی اور امریکی فوجیوں میں خودکشی کرنے کا رجحان دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔افغانستان میں دو ہزار بارہ کے دوران خودکشی کرنے والے برطانوی فوجیوں کی تعداد طالبان سے لڑائی میں مرنے والے برطانوی فوجیوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔اطلاعات کے مطابق گذشتہ برس ڈیوٹی پر مامور 21 برطانوی فوجیوں نے خودکشیاں کیں جبکہ 29 سابق برطانوی فوجیوں نے بھی خود کو ہلاک کیا۔ جبکہ اسی طرح کا رجحان امریکی فوجیوں میں بھی پایا جاتا ہے اور افغانستان سے امریکہ جانے والے امریکی فوجیوں کی ایک تعداد بھی خودکشی کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
14 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 440815
افغانستان میں تعینات برطانوی اور امریکی فوجیوں میں خودکشی کرنے کا رجحان دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔