14 جولائی 2013 - 19:30
شامی باغیوں کی بم فیکٹریوں سے کیمیکلز اثرات کا انکشاف+تصاویر

شام کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ باغیوں سے لڑائی کے دوران ایک فیکٹری میں انہیں مہلک کیمیکلز کے اثرات ملے ہیں۔

ابنا: شام کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ باغیوں سے لڑائی کے دوران ایک فیکٹری میں انہیں مہلک کیمیکلز کے اثرات ملے ہیں۔شام کے مسلح افواج کے ترجمان کے مطابق ضوبار کے علاقے میں فوجی آپریشن کے بعد انہیں یہ کیمیاوی ہتھیار ملے ہیں جنہیں تکفیری باغی فوجوں اور عام شہریوں کے خلاف استعمال کر رہے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ کیمیکلز مارٹر گولے بنانے کے لئے استعمال کئے جا رہے تھے۔شام کے صدر بشار الاسد کی حامی فوجوں نے گذشتہ چند دنوں میں خاطر خواہ کامیابیاں حاصل کی ہیں اور بڑے پیمانے پر شامی باغیوں کو فی النار کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲