13 جولائی 2013 - 19:30
افغان صدر: دہشتگردی کے خلاف مشترکہ جد و جہد پر تاکید

افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے ایک مرتبہ پھر دھشتگردی کے خلاف مہم میں پاکستان کے ساتھ مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔

ابنا: افغانستان کے صدر کے پریس دفتر نے آج ایک بیان میں افغان صدر حامد کرزئی کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ افغانستان اور پاکستان حتمی طور انتہا پسندی اور دھشتگردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لئے متحد ہوجائیں ۔ افغانستان کے صدر نے دھشتگردی کے خلاف افغانستان اور پاکستان کی مخلصانہ جدوجہد کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ کابل و اسلام آباد نے دھشتگردی سے بہت زیادہ نقصان اٹھایا ہے......../169