ابنا: آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے اپنے تفسیر قرآن کے درس میں کہا کہ صہیونی ، دین مبین اسلام کے مخالف ہیں اور انہوں نے مقدس اسلامی سرزمینوں پر قبضہ کیا ہے اور اس وقت عالمی صہیونیزم اسلامی ممالک کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں ۔
آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے اسی طرح ایران میں مختلف اقلیتوں کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں کی تشہیراتی مہم کے برخلاف ، ایران میں اقلیتیں آرام و سکون سے زندگی بسر کررہی ہیں اور ان کو کسی قسم کی کوئی مشکل درپیش نہیں ہے اور وہ ایران میں پر امن زندگی گزار رہے ہیں ۔
.......
/169