اہلبیت(ع)نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ عراق کے شمالی شہر طوز خورماتو کے شیعہ نشین علاقے ترکمن میں ہونے والے بم دھماکےمیں کم سےکم ۶ افراد شہید اور ۲۸ زخمی ہوگئےہیں۔صوبہ طوز خورماتو کے نائب گورنر نے بتایا اس دھماکے کے نتیجے میں ۱۲ مکان جل گئے جبکہ کچھ گاڑوں کو بھی آگ لگ گئی۔اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
10 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 439469
عراق کے شمال میں واقع شیعہ نشین علاقے میں آج ہونےوالے بم دھماکے میں ۶ افراد شہید جبکہ ۲۸ زخمی ہو گئے ہیں۔