9 جولائی 2013 - 19:30
ہندوستان کی ، مریخ میں اپنا پہلا خلائی مشن بھیجنے کے لئے آمادگي

ہندوستانے کے خلائي تحقیقاتی مرکز نے مریخ میں اپنا پہلا خلائي مشن بھیجنے کے لئے آئندہ چند مہینوں ميں اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے ۔

ابنا: ہندوستان کا خلائي تحقیقیاتی سینٹر  اپنے پروگرام میں سائنسی سٹلائٹ کو مریخ کے مدار ميں بھیج رہا ہے اور اس سیارے میں امکانی زندگي اور مریخ کے آئندہ جابجا ہونے کے بارے میں اطلاعات کا جائزہ لے رہا ہے ۔ مذکورہ سٹیلائٹ ، سٹیلائٹ لانچرکےذریعے خلا ميں بھیجا جائيگا جس ميں پندرہ کیلوگرام کے سائنسی تجربات کے آلات نصب ہوں گے ۔مریخ نزدیک ترین سیارہ ہے جو زمین سے بہت مشابہ ہے ۔...../169