9 جولائی 2013 - 19:30

افغانستان میں طالبان نے امریکی فوجی ٹھکانے پر میز‏ائیلی حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

 ابنا: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ کل رات بگرام ایئرپورٹ پر امریکی فوجی ٹھکانہ چار میزئیلوں کا نشانہ بنا جس میں اس  ٹھکانے کو کافی نقصان پہنچا۔ابھی تک نیٹو نے طالبان کے اس دعوے پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔...../169