رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سیّد علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ماہ مبارک رمضان، تزکیۂ نفس اور انسان کی جانب سے خود کو سنوارنے کا بہترین موقع ہے۔ حضرت آیۃ اللہ العظمی سیّد علی خامنہ ای نے رمضان المبارک کی مناسبت سے فرمایا ہے کہ مومن انسان ہمیشہ خود کو سنوارنے کی کوشش کرتا ہے اور جو لوگ ایسا نہیں کرپاتے وہ کم از کم ماہ مبارک رمضان میں تزکیۂ نفس اور خود کو سنوارنے کی کوشش کریں اور اس کام کیلئے ماہ مبارک رمضان بہترین موقع ہے۔رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سیّد علی خامنہ ای نے فرمایا کہ خداوندمتعال کی راہ میں صرف وہی انسان کامیاب ہے جو ہمیشہ اور خاصطور سے ماہ مبارک رمضان میں علم و عمل اور تقوی کے ساتھ پیشرفت کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
9 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 439078
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سیّد علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ماہ مبارک رمضان، تزکیۂ نفس اور انسان کے لیے خود کو سنوارنے کا بہترین موقع ہے۔