8 جولائی 2013 - 19:30
تصویری رپورٹ/ فوج اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں، ۵۱ جانبحق ۴۳۵ زخمی

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر میں فوج اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں اب تک ۵۱ افراد جانبحق اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ جانبحق ہونے والوں میں اکثر افراد فوج کی گولیوں کا نشانہ بنے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲