ابنا: اطلاعات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان سپاہ یزید کے دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان منصور حسین کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ سرجانی ٹائون سیکٹر 7ڈی میں اپنے گھر جارہے تھے کے گھات لگائے موٹر سائیکل سوار سعودی غنڈوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے منصورحسین شدید زخمی ہوگئے ،زخمی شیعہ نوجوان کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے لیکن منصور حسین زخموں کی تاب نہ لا سکے اور راستے میں ہی اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ شہید کے جسد خاکی کو امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں منتقل کردیا گیا ہے۔
.....
/169