ابنا: اطلاعات کے مطابق زخمی شیعہ عالم دین مولانا محمد حسین اور قاری رفیق کو زخمی حالت میں کراچی کے نجی ہسپتال آغا خان منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں۔ واضح رہے کے شہر کراچی میں تکفیری وہابی دہشتگرد بے گناہ شیعہ مسلمانو ں کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا رہے ہے جب کے قانون نافذ کرنے والے ادارے ان دہشتگردوں کے آگے بے بس نظر آتے ہیں.
.......
/169