8 جولائی 2013 - 19:30
طالبان نے دوحہ میں اپنا دفتر عارضی طور پربند کردیا ہے

طالبان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حال ہی میں کھولے جانے والے اپنےدفتر کوعارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: طالبان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حال ہی میں کھولے جانے والے اپنےدفتر کوعارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان نےدوحہ میں قائم دفترعارضی طور پر بند کردیاہے۔ طالبان نےدفتر کی عمارت پر جھنڈا لگانے کی اجاز ت نہ ملنے کے بعد عارضی طورپردفتر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔طالبان نے قطر میں اپنا دفتر ایک ماہ قبل کھولاتھا۔

.....

/169