ابنا: اسرائيل کا ایف سولہ لڑاکا طیارہ غزہ کے سواحل پر گر کر تباہ ہوگیا ہےجبکہ جہاز کا پائلٹ اور اس کا ساتھی اس حادثے میں بچ گئے ہیں۔ جہاز فنی خرابی اور موٹر فعل ہونے کی وجہ سے گرکر تباہ ہوا ہے۔
.......
/169
اسرائيل کا ایف سولہ لڑاکا طیارہ غزہ کے سواحل پر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔