ابنا: فرانسیسی اخبار لوموند کے مطابق فرانس میں بھی امریکہ کے پریزم پروگرام کی طرح انٹیلی جنس ادارہ ڈی جی ایس ای جاسوسی کرکے بڑے پیمانے پر ٹیلی فون اور کمپیوٹر ڈیٹا حاصل کرتا ہے۔ اخبارکے مطابق اس ڈیٹا کو ڈی جی ایس ای انٹیلی جنس ادارے کے ہیڈکوارٹر میں سپر کمپیوٹر پر سٹور کیا جاتا ہے۔روزنامہ لوموند کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس ادارے کی یہ کارروائی قانون سے بالاتر اور بغیر کسی نگرانی کے ہے۔فرانس کے دوسرے جاسوسی ادارے بھی خفیہ طور پر معلومات اکٹھا کرتے ہیں۔ ......./169
5 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 437449
فرانسیسی اخبار لوموند کے مطابق فرانس میں بھی امریکہ کے پریزم پروگرام کی طرح انٹیلی جنس ادارہ ڈی جی ایس ای جاسوسی کرکے بڑے پیمانے پر ٹیلی فون اور کمپیوٹر ڈیٹا حاصل کرتا ہے۔