ابنا: اطلاعت کے مطابق سید کاشف حسین کو ایک گولی ٹانگ پر لگی جس کے باعث وہ زخمی ہوئے ۔سید کاشف حسین کو زخمی حالت میں عباسی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ جہاں اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔یاد رہے اس سے قابل بھی بفرزون کے علافے میں شیعہ نوجوان کو گھر کے باہر سپاہ صحابہ طالبان نے دہشتگردی کا نشانہ بنایا تھا اور آج لائنزایریا کے علاقے میں شیعہ نوجوان کاشف حسین کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا کراچی میں بڑھتی ہوئے شیعہ نسل کشی حکومتی اور سیکورٹی اداروں کے لیے ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ۔...../169
29 جون 2013 - 19:30
News ID: 435405
لائنز ایریا میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 28 سالہ سید کاشف حسین عابدی ولد سید مشتاق حسین عابدی زخمی عباسی شہید ہسپتال منتقل۔