ابنا: شامی فوج نے القاعدہ دہشت گردوں سے وابستہ دو عورتوں کو گرفتار کیا ہے جن کے طبی معائنہ سے پتہ چلا ہے کہ وہ ایثز کی بیماری میں مبتلا ہیں جس سے پتہ چلا ہے کہ شام میں القاعدہ سے وابستہ عربی اور مغربی دہشت گرد بڑی تعداد میں ایڈز کی بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ان دہشت گرد عورتوں کو دمشق کے علاقہ برزہ والقابون سے گرفتار کیا گیا ہے سعودی عرب اور قطر کے سلفی وہابی مفتیوں نے شام میں لڑنے والے القاعدہ دہشت گردوں کی حمایت میں جہاد النکاح کا فتوی دیا تھا جس کے بعد عرب ریاستوں سے دہشت گردورں کی جنسی تسکین کے لئے عرب عورتیں بڑے پیمانے پر شام بھیجی گئیں جن میں بعض ایڈز کی بیماری میں مبتلا تھیں۔......./169
29 جون 2013 - 19:30
News ID: 435362
شامی فوج نے القاعدہ دہشت گردوں سے وابستہ دو عورتوں کو گرفتار کیا ہے جن کے طبی معائنہ سے پتہ چلا ہے کہ وہ ایثز کی بیماری میں مبتلا ہیں جس سے پتہ چلا ہے کہ شام میں القاعدہ سے وابستہ عربی اور مغربی دہشت گرد بڑی تعداد میں ایڈز کی بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں.