29 جون 2013 - 19:30
ڈیوڈ کیمرون اچانک افغانستان پہنچ گئے

برطانیہ کے وزیر اعظم اچانک افغانستان پہنچے ہیں۔

ابنا: ڈیوڈ کیمرون نے صوبہ  ہلمند میں برطانوی فوجیوں سے ملاقات کی۔ ڈیوڈ کیمرون صدر حامد کرزئي سے ملاقات کریں گے۔ اس وقت افغانستان میں برطانیہ کے نو ہزار فوجی تعینات ہیں۔ برطانوی وزیر اعظم افغانستان سے پاکستان جائيں گے۔
.....
/169