ابنا: مورخہ 3مئی2013 ، کو ائی سی ائی پُل کے قریب سپاہ صحابہ طالبان کی ایڈوکیٹ علی احمد جان کی کار پر فائرنگ کی تھی ، فائرنگ سے ایڈوکیٹ علی احمد جان شدید زخمی ہوئے تھے ٴاور ان کے بیٹے شکیل احمد جان شہید ہوگئے تھے ۔ جبکہ آج صبح ایڈوکیٹ علی احمد جان بھی زخمون کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ اطلاعت کے مطابق ایڈوکیٹ علی احمد جان جو ہسپتال میں زیر علاج تھے آج زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگئے ۔ شہید کا جسد خاکی اورکزئی ایجنیسی روانہ ۔یاد رہے کہ ایڈوکیٹ علی احمد جان کے بیٹے موقع پر ہی شہید ہوگئے تھے۔واضح رہے کہ شیعہ ایڈوکیٹ کو مسلسل سپاہ صحابہ طالبان اپنی دہشتگردی کا نشانا بناتی آئی ہے ۔ اور قاتل اب تک آزاد کیوں ؟......./169
26 جون 2013 - 19:30
News ID: 434343
کراچی:مورخہ 3مئی2013 ، کو ائی سی ائی پُل کے قریب سپاہ صحابہ طالبان کی ایڈوکیٹ علی احمد جان کی کار پر فائرنگ کی تھی ، فائرنگ سے ایڈوکیٹ علی احمد جان شدید زخمی ہوئے تھے ٴاور ان کے بیٹے شکیل احمد جان شہید ہوگئے تھے ۔ جبکہ آج صبح ایڈوکیٹ علی احمد جان بھی زخمون کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔