ابنا: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا کہ کل رات صوبہ ننگرہار کے علاقے ذیسار میں افغانستان کی سرحدی پولیس پر طالبان نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں5پولیس اہلکار ہلاک اور 18زخمی ہوئے اس حملے میں پولیس کی گاڑی بھی تباہ ہوگئی۔
طالبان کے ترجمان نے اسی طرح دعوی کیا کہ ھرات کے قریب افغان فوج کی ایک گاڑی پر ہونے والے حملے میں 6فوجی ہلاک ہوئے۔
طالبان کے اس قسم کے دعووں پر ابھی تک افغان حکومت نے کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے.
.......
/169