ابنا: پاکستان،ملک بھر میں جشن حجت خدا ۔۔۔ پاراچنار کرم ایجنسی، پشاور، اسلام آباد، راوالپنڈی، چکوال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، جہلم،ملتان، جھنگ،ڈیرہ غازی خان،بہاولپور،رحیم یار خان،صادق آباد،خان پور،سکھر،شکار پور،لاڑکانہ،جیکب آباد،سبی،کوئٹہ،خیر پور،نواب شاہ،میر پور خاص،حیدر آباداور کرچی سمیت ملک کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں پندرہ شعبان بمناسبت ولادت با سعادت حضرت حجت خدا ،فرزند رسول اکرم (ص)، علی (ع)و زہرا(س)امام مہدی عج فرجہ کے موقع پر جشن منایا جایے گا، اطلاعات کے مطابق ملک بھر کی مساجد اور امام بارگاہوں کو اس موقع پر چراغاں کر کے سجایا گیا......../169
22 جون 2013 - 19:30
News ID: 432841
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی پندرہ شعبان بمناسبت ولادت با سعادت حضرت حجت خدا ،فرزند رسول اکرم (ص)،علی (ع)و زہرا(س)امام مہدی عج فرجہ کے موقع پر جشن.