ابنا: افغانستان میں اس ملک کی فوج نے 25 طالبان کو ہلاک کردیا ہے ۔ افغانستان کی وزارت داخلہ نے آج ایک بیان میں اعلان کیا کہ ملک کی نیشنل آرمی اپنی ایک کاروائی میں افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرھار میں 25 طالبان منجملہ طالبان کے کئی کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے ۔کابل سے شین ہوا کی رپورٹ کے مطابق اس بیان میں آیا ہے افغانستان کی نیشنل آرمی نے صوبہ ننگرھار کے آچین نامی علاقے میں طالبان کے خفیہ ٹھکانوں پر حملہ کیا جس میں آٹھ طالبان کمانڈر بھی مارے گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
20 جون 2013 - 19:30
News ID: 432132
افغانستان میں اس ملک کی فوج نے 25 طالبان کو ہلاک کردیا ہے ۔