اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شامی فوج نے دھشتگردوں کے مقابلے میں مزید کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے مضافاتی علاقوں نیز الحسینیہ، البحدلیہ اور الادیابیہ کو دھشتگردوں کے ناپاک وجود سے پاک کر دیا ہے۔مذکورہ علاقوں کو دھشتگردوں سے پاک کرنے اور ان میں مکمل طور پر امن و سکون کی فضا قائم کرنے کے بعد شامی فوج کا لوگوں نے پرجوش استقبال کیا ہے۔.............242
18 جون 2013 - 19:30
News ID: 431506
شامی فوج نے روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے مضافاتی علاقوں کو دھشتگردوں کے ناپاک وجود سے پاک کر دیا ہے