اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بغداد کے شمال مشرق میں واقع امام باڑے حبیب بن مظاہر میں آج نمازظہر کے وقت ہونے والے خود کش بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد ۱۵ ہو گئی ہے جبکہ زخمی ہونے والوں کی ۳۰ ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ بغداد کے شمال مشرق کے علاقے قاہرہ میں واقع امام باڑے حبیب بن مظاہر میں آج نماز ظہر کے دوران ایک خودکش بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نیتجہ میں ۴۵ افراد شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
17 جون 2013 - 19:30
News ID: 431090
بغداد کے شمال مشرق میں واقع امام باڑے حبیب بن مظاہر میں آج نمازظہر کے وقت ہونے والے خود کش بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔