ابنا: روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے منتخب صدر حسن روحانی کو صدارتی انتخآبات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ روس کے صدر نے ماسکو اور تہران کے باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے علاقائی اور عالمی مسائل کے حل کے سلسلے میں دونوں ممالک کے باہمی تعاون کو اہم قراردیا ہے کرملن کے بیان کے مطابق روس ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں باہمی روابط کو فروغ دینے کے لئے آمادہ ہے۔......./169
15 جون 2013 - 19:30
News ID: 430319
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے منتخب صدر حسن روحانی کو صدارتی انتخآبات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔