15 جون 2013 - 19:30
ہندوستان نے ایران کے نو منتخب صدر کو مبارکباد پیش کی

ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت بھارتیا جنتا پارٹی نے ڈاکٹر حسن روحانی کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

ابنا: ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت بھارتیا جنتا پارٹی نے ڈاکٹر حسن روحانی کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ بھارتیا جنتا پارٹی کے صدر راج ناتھ سنگھ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ ایران کے منتخب صدر اپنے مستحکم اصولوں اور امید کے ساتھ ایران کی توانائيوں کو بروئے کار لانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲