ابنا: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے اسرائیل کی سلامتی کے تحفظ کے بارے میں تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن کے بیان کو شرم آور قرار دیا ہے ۔ فلسطین کی خبر رساں ایجنسی سما کی ر پورٹ کے مطابق تحریک حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے آج کہا کہ غاصب صہیونی حکومت کی سیکورٹی کے تحفظ کے لئے فلسطین کی نام نہاد خود مختار حکومت کی کوشیشوں کے حوالے سے تحریک فتح کے رہنما نبیل شعث کا بیان مایوس کن ہے ۔ فوزی برھوم نے وضاحت کی کہ نبیل شعث کا بیان نے فلسطین کی نام نہاد خود مختار انتظامیہ کے ملت فلسطین کے خلاف جاری ظلم کو آشکارہ کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
14 جون 2013 - 19:30
News ID: 430082
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے اسرائیل کی سلامتی کے تحفظ کے بارے میں تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن کے بیان کو شرم آور قرار دیا ہے