14 جون 2013 - 19:30
صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق حسن روحانی کو برتری حاصل

اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے ایران کے گیارہویں صدارتی انتخابات کے ابتدائی سرکاری نتائج کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق حسن روحانی کو اپنے رقیبوں پر واضح برتری حاصل ہے۔

ابنا:  

نام

تعداد آراء

1

حسن روحانی

8.439.530

2

محمدباقر قالیباف

2.560.383

3

محسن رضایی

2.101.330

4

سعید جلیلی

1.890.462

5

علی اکبر ولایتی

977.765

6

سید محمد غرضی

196.922

آراء صحیح

16.166.392

آراء ماخوذه

16.716.937

...../169