ابنا: شامی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کی امریکہ نواز سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے شامی فوج نے صوبہ رقہ میں 120 سلفی وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ شامی فوج نے لبنان کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ شامی فوج نے حلب میں بھی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے نیل اور الزہرا گاؤں کی طرف پیشقدمی کررہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
12 جون 2013 - 19:30
News ID: 429280
شامی فوج کی امریکہ نواز سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے شامی فوج نے صوبہ رقہ میں 120 سلفی وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔