ابنا: امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر جان برینن نے فون اور انٹرنیٹ کی نگرانی کے متنازع امریکی حکومتی پروگرام کے بارے میں معلومات افشا کرنے والے ایڈورڈ سنوڈین کو غدار قرار دیا ہے۔ادھر گوگل نے امریکی محکمۂ انصاف سے سکیورٹی کے بارے میں ان معلومات کی تعداد شائع کرنے کی اجازت مانگی ہے جن کے بارے میں امریکی حکومت نے استفسار کیا تھا۔ امریکی حکام کو لوگوں کی ذاتی معلومات تک رسائي حاصل تھی ۔......./169
11 جون 2013 - 19:30
News ID: 429022
امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر جان برینن نے فون اور انٹرنیٹ کی نگرانی کے متنازع امریکی حکومتی پروگرام کے بارے میں معلومات افشا کرنے والے ایڈورڈ سنوڈین کو غدار قرار دیا ہے۔