ابنا: القاعدہ ہدشت گرد تنظیم کے رہنما ایمن الظواہری نے شام اور عراق میں سرگرم القاعدہ تنظیم کے اہلکاروں سےآپسی اختلافات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے شام اور عراق میں موجود القاعدہ دھڑوں کے درمیان شدید اختلافات پایا جاتا ہے۔ اپریل میں عراق میں سرگرم القاعدہ نے شامی القاعدہ کے ساتھ تعاون کا اعلان کیا تھا لیکن اس کے بعد دونوں میں اختلافات پڑگئے۔القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے رہنما کا پیغام الجزيرہ پر نشر کیا گیا ہے الجزيرہ چینل کے القاعدہ دہشت گردوں کے ساتھ قریبی روابط ہیں اور الجزيرہ کو دہشت گرد تنظیموں کا ترجمان کہا جاتا ہے۔......./169
9 جون 2013 - 19:30
News ID: 428357
القاعدہ ہدشت گرد تنظیم کے رہنما ایمن الظواہری نے شام اور عراق میں سرگرم القاعدہ تنظیم کے اہلکاروں سےآپسی اختلافات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے شام اور عراق میں موجود القاعدہ دھڑوں کے درمیان شدید اختلافات پایا جاتا ہے۔