9 جون 2013 - 19:30
کراچی:ناظم آباد عید گاہ کے قریب سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے دو شیعہ مومنین شہید

اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد عید گاہ کے قریب سپاہ صحابہ /طالبان کی کار پر فائرنگ جس کے نتیجے میں دو شیعہ نوجوان احمد حسین اور محسن رضا شہید۔

ابنا: مزید اطلاعت کے مطابق شہید احمد حسین اور شہید محسن رضا کا جسد خاکی عباسی ھسپتال سے انچولی امام بارگاہ منتقل کیا جارہا ہے۔یاد رہے اس سے پہلے بھی ناظم آباد میں بےشمار شیعہ مسلمانوں کو سپاہ صحابہ/طالبان نے نشانہ بنایا ہے اور ان علاقوں میں سپاہ صحابہ/طالبان کے دہشتگردوں کے موجودگی کا علم ہمارے ملک کی سکیورٹی اداروں کو بھی ہے پر نہ جانے کیا وجہ ہے کے وہ کوئی کاروائی نہیں کرتے؟......./169