ابنا: مجلس وحدت مسلمین صوبہ بلوچستان کا کنونشن کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ جس میں آئندہ تین سال کیلئے علامہ مقصود علی ڈومکی کو دوبارہ ایم ڈبلیو ایم صوبہ بلوچستان کا سیکرٹری جنرل منتخب کرلیا گیا۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے علامہ مقصود ڈومکی سے حلف لیا۔ کنونشن میں صوبہ بھر سے مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی مسئولین نے شرکت کی۔ اس موقع پر صوبائی شوریٰ نے کثرت رائے سے علامہ مقصود ڈومکی کو نیا صوبائی سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔......./169
9 جون 2013 - 19:30
News ID: 428222
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے علامہ مقصود ڈومکی سے حلف لیا۔ کنونشن میں صوبہ بھر سے مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی مسئولین نے شرکت کی۔