ابنا: برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت نے شام میں دہشت گردوں کومسلح کرنے کے لئے فیصلہ کرنے سے پہلے ہی پارلمنٹ کےساتھ صلاح مشورہ کرلیا تھا ۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق ویلیم ھیگ نے بی بی سی کے ساتھ انٹرویو مین کہا شام کے دہشت گرد عناصرکو ہتھیار ارسال کرنے لئے ضرورت پڑنے کی صورت میں پارلمنٹ میں ایک بار پھر اس مسئلے کا جائزہ لیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ووٹنگ ایک راہ حل ہے اور یا پھر کوئی دوسرا راستہ بھی اختیار کیا جا سکتا ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ برطانوی پارلمنٹ کے 80 سے زائد اراکین نے اس ملک کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے نام ایک خط میں حکومت سے شام کے دہشت گردوں کو ہتھیار ارسال نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲