ابنا:روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کی وزارت خارجہ نے عرب لیگ پر شددی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ليگ عرب اقوام کی نمائندہ تنظیم ہونے کے بجائے علاقہ میں امریکی اور اسرائیلی پالیسیوں پر گامزن ہے شامی وزارت خارجہ کے مطابق عرب لیگ نے فلسطینی کی آزادی کے سلسلے میں آج تک کوئي ٹھوس قدم نہیں اٹھایا ۔شامی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے بارے میں عرب لیگ کے وزراء خارجہ کے تکراری بیانات کو غلط اور بےبنیاد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے بارے میں عرب وزراء خارجہ کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ عرب لیگ عرب اقوام کی نمائندگی کے بجائے علاقہ میں امریکی اور اسرائیلی نمائندگی کررہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
5 جون 2013 - 19:30
News ID: 426824
شام کی وزارت خارجہ نے عرب لیگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ليگ عرب اقوام کی نمائندہ تنظیم ہونے کے بجائے علاقہ میں امریکی اور اسرائیلی پالیسیوں پر گامزن ہے شامی وزارت خارجہ کے مطابق عرب لیگ نے فلسطینی کی آزادی کے سلسلے میں آج تک کوئي ٹھوس قدم نہیں اٹھایا ۔