31 مئی 2013 - 19:30
ترکی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

عرب ذرائع کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں ترک شہریوں اور پولیس کے درمیان لڑائی دوبارہ شروع ہوگئی ہےجس کے دوران متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا:المیادین نیوز ایجنسی کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں ترک شہریوں اور پولیس کے درمیان لڑائی دوبارہ شروع ہوگئی ہےجس کے دوران متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان کل کئی شہروں میں جھڑپیں ہوئيں۔ مظاہرین ترک وزير اعظم رجب طیب اردوغان کے استعفی کا مطالبہ کررہے ہیں ترکی کے شہروں ازمیر، انقرہ اور استنبول میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲