30 مئی 2013 - 19:30
سوڈان میں فوجی جھڑپ کے دوران ۶۴ افراد کی ہلاکت

سوڈان کے جنوبی علاقے دارفور میں فوجی جھڑپوں میں 64 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سوڈان کے جنوبی علاقے دارفور میں فوجی جھڑپوں میں 64 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دارفور میں دو قبیلوں بنی ہلیہ اور القیمیر کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں 64 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اطلاعات کے مطابق گذشتہ سال مارچ سے سوڈان کی شمالی اور جنوبی تقسیم کے بعد ان دوقبیلوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲